*خلائی جہاز سے بچ کر رہیں* مئی کے دوسرے ہفتے میں شام کے کھانے کے بعد ہلکی ٹھنڈی ہوا کا لطف لینے کے لیے آپ گھر سے باہر نکل کر ٹہل رہے ہیں کہ اچانک آسمان پر ایک عجیب سی روشنی نمودار ہوتی ہے۔ ایک چمکتی ہوئی لکیر جو آہستہ آہستہ زمین کی طرف بڑھ رہی ہے۔ پ…